MWT: Tank Battles پی سی

پی سی پر MWT: Tank Battles ڈاؤن لوڈ کریں

MWT: Tank Battles پی سی

MWT: Tank Battles

  • تازہ کاری

  • موجودہ ورژن

    0.2.0.12034012

  • پیشکش بذریعہ

    MWT: Tank Battles پی سی

پی سی پر MWT: Tank Battles کی خصوصیات

MWT: Tank Battles کھیلنے کے اپنے پورے جنون کے دوران آپ کے ہاتھ آپ کے فون کی ایک چھوٹی سی اسکرین تک محدود نہیں ہونے چاہئیں۔ پرو کی طرح کھیلیں اور کی بورڈ اور ماؤس کے سہارے اپنے گیم پر مکمل کنٹرول حاصل کریں۔ MEmu آپ کو وہ تمام چیزیں پیش کرتا ہے جس کی آپ امید کرتے ہیں۔ پی سی پر MWT: Tank Battles ڈاؤن لوڈ کریں اور کھیلیں۔ جتنی دیر تک آپ چاہیں کھیلیں، بیٹری، موبائل ڈیٹا کی کوئی حد نہیں ہے اور پریشان کن کالز نہیں ہیں۔ نئے برانڈ کا MEmu 9 پی سی پر MWT: Tank Battles کھیلنے کا بہترین اختیار ہے۔ ہماری مہارت کی مدد سے تیار کردہ، شاندار پری سیٹ کی میپنگ سسٹم MWT: Tank Battles کو ایک ریئل پی سی گیم بناتا ہے۔ MEmu کثیر نظیری منیجرایک ہی ڈیوائس پر 2 یا زیادہ اکاؤنٹس پلے کرنا ممکن بناتا ہے۔ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ، ہمارا خصوصی ایمولیشن انجن آپ کے پی سی کی مکمل طاقت ریلیز کرتے ہوئے ہر چیز ہموار بنا سکتا ہے۔

مزید دکھائیں

اسکرین شاٹس اور MWT: Tank Battles پی سی کی ویڈیو

Download MWT: Tank Battles on PC with MEmu Android Emulator. Enjoy playing on big screen. پری رجسٹریشن کے لیے، آپ کو ایک T54E1 ایک منفرد چھلاورن کے ساتھ ملے گا —’Dual-Tex Marine’ — بطور تحفہ۔.

گیم کی معلومات

پری رجسٹریشن کے لیے، آپ کو ایک T54E1 ایک منفرد چھلاورن کے ساتھ ملے گا —’Dual-Tex Marine’ — بطور تحفہ۔

تیار ہو جائیں مہم جوئی سے بھرپور ایک PvP شوٹر گیم کے لیے جو بھاری اسلحے کی جنگ کو اگلے درجے پر لے جائے گی - MWT: Tank Battles!

خود کو ٹینکوں کے شدید معرکوں میں محو پائیں جہاں سامنا ہو گا جدید ترین جنگی مشینوں بشمول ہوائی دفاع کے نظاموں، متعدد راکٹ داغنے والے نظاموں، خود رو توپ خانہ جات، مختلف اقسام کے ڈرونز، جنگجوؤں، ہیلی کاپٹرز اور دیگر سے۔ جدید دور کے، متعدد اسلحہ جات کا استعمال اکٹھا پیش کرنے والے معرکوں کا انتہائی دلکش انداز میں تجربہ کریں۔

درجنوں سرد جنگ کے دور کی اور جدید مشینوں کے علاوہ، آرماٹا اور ایبرامزX ٹینکوں تک، تازہ ترین آزمائشی نمونے استعمال کر کے دیکھیں۔ ہر اپ ڈیٹ اپنے ساتھ فوجی آلات کے ایسے اور بھی ماڈل اور اقسام لائے گی جن کا تذکرہ فوج کے ہر رسیا کی زبان پر ہے۔
ٹینک میں سوار ہوں اور جنگ کے لیے تیار ہو جائیں!

ٹینکوں کی زبردست PvP جنگوں کا حصہ بنیں:
MWT: Tank Battles میں، بھاری ہتھیاروں سے لیس ٹینکوں کی قیادت سنبھالیں اور سنسنی خیز PvP گیمز کا حصہ بنیں۔ اپنی ٹینک کمپنی کی کمان سنبھالیں اور تیز رفتار، دشوار گزار بھاری اسلحے کی جنگ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں۔ میدان جنگ پر غلبہ پا کر محاذ جنگ کا فیصلہ کن چیمپئین قرار پائیں!

جدید ہوائی لڑائی:
افسانوی حیثیت کی حامل جنگی مشینوں، جیسے AH 64E اپاچی ہیلی کاپٹر اور F-35B لڑاکا طیارے پر آسمانوں کو چھوئیں۔ پرواز کی تفصیلی باریکیوں، اڑان بھرنے اور زمیں پر اترنے کے حقیقت سے قریب عمل کا لطف اٹھائیں! اپنے طیارے کو اپنے جنگ لڑنے کے انداز سے ہم آہنگ کرنے کے لیے حسب منشا بنائیں، معرکے کا رخ بدل سکنے والے متعدد اقسام کے ہتھیاروں اور تکنیکی اپ گریڈز میں سے انتخاب کریں۔ جدید فن جنگ کے چند نامور ترین طیارے اڑانے کا ہیجان انگریز تجربہ کریں!

توپ خانے کے حملوں کا بند کھول دیں:
توپ خانے کے جدید نظاموں کے ساتھ جدید فن جنگ کی حقیقی طاقت کا تجربہ کریں۔ فاصلے سے تیر بہدف حملے کر کے اپنے دشمنوں پر تباہی کی بارش کر دیں۔ توپ خانے سے حکمت عملی کے تحت کیے جانے والے حملوں سے میدان جنگ کو قبضے میں کریں!

ڈرون کے ذریعے ماہرانہ جنگ:
ڈرونز معرکوں کا نتیجہ تراشنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ڈرونز کو بروئے کار لا کر دشمن کے ٹھکانوں کی مخبری کریں، توپ خانے سے حملے کرنے کے لیے اہداف کو نشان زد کریں اور ٹیکٹیکل بالادستی حاصل کریں۔ ڈرونز پر گرفت حاصل کریں اور اپنے مخالفین پر فوری اور جان لیوا حملے کر کے ان کو ہیبت زدہ کر دیں۔

اپنی جنگی مشینوں میں حسب منشا تبدیلی اور اپ گریڈ کریں:
جدید ٹینکوں کے ایک متفرق انتخاب میں سے پسند کریں، ہر کسی کی منفرد قوتیں اور صلاحتیں ہیں۔ اپنی جنگی مشینوں کو طاقتور ہتھیاروں اور سازوسامان سے حسب منشا بنائیں تاکہ آپ کے کھیلنے کے انداز کے لیے موزوں رہیں۔ اپنے ٹینکوں کو اپ گریڈ کر کے جدید فیچرز کو ان لاک کریں اور میدان جنگ میں مسابقتی برتری حاصل کریں۔

حقیقت سے قریب گرافکس اور طبیعی خواص:
مبہوت کن گرافکس اور حقیقت سے قریب طبیعی خواص کے ساتھ جدید دور کی ٹینکوں کی جنگ کا تجربہ کریں۔ خود کو لڑائی کے میدانوں، ٹینکوں کے انتہائی تفصیلی ماڈلز، اور حیران کن بصری عکس بندی میں محو کریں۔

باہمی اتحاد کریں اور مل کر فتح کریں:
ہم فکر کھلاڑیوں کے ساتھ اتحاد قائم کر کے ایک ہیبت ناک قوت بنیں اور میدان جنگ پر غلبہ پائیں۔ معرکوں میں باہمی تعاون کریں، مل کر ڈرون حملے اور توپ خانے سے حملے کریں، اور اپنے دشمنوں کو بے بس کریں۔

اپنی زندگی کی سنسنی خیز ترین ٹینکوں کی جنگوں کے لیے تیار ہو جائیں! اپنے ٹینکوں، طیاروں، ڈرونز اور توپ خانے کی کمان کریں، PvP کے معرکوں میں غالب رہیں اور میدان جنگ میں اپنی بالادستی قائم کریں۔ ابھی MWT: Tank Battles ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی قیادت میں اپنی فوج کو فتح دلوائیں!
اس نئی گیم کو Artstorm studio، جو بحری جنگ کی منظر کشی پر مبنی مشہور گیم، Modern Warships کے تخلیق کار ہیں، نے تیار کیا ہے، اور یہ بری گاڑیوں کی جنگ والی طرز کو ایک نیا مفہوم دیتی ہے۔

مزید دکھائیں

پی سی پر MWT: Tank Battles کو کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

  • MWT: Tank Battles پی سی

    1. MEmu انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں اور سیٹ اپ مکمل کریں

  • MWT: Tank Battles پی سی

    2. MEmu شروع کریں اسکے بعد ڈیسکٹاپ پر Google Play کھولیں

  • MWT: Tank Battles پی سی

    3. Google Play میں MWT: Tank Battles تلاش کریں

  • MWT: Tank Battles پی سی Install

    4. MWT: Tank Battles ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کریں

  • MWT: Tank Battles پی سی

    5. انسٹال مکمل ہونے کے بعد سٹارٹ کرنے کے لیے آئیکن پر کلک کریں

  • MWT: Tank Battles پی سی
    MWT: Tank Battles پی سی MWT: Tank Battles پی سی

    6. MEmu کے ساتھ پی سی پر MWT: Tank Battles کھیلنے کا لطف لیں

MWT: Tank Battles کے لیے Memu کا استعمال کیوں کریں

MEmu پلے بہترین اینڈرائڈ ایمولیٹر ہے اور 100 ملین لوگ اس کے زبردست اینڈرائڈ گیمنگ تجربہ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ MEmu کی ورچولائزیشن ٹیکنالوجی آپ کو اپنے PC پر ہزاروں اینڈرائڈ گیمز یہاں تک کہ انتہائی گرافک والے گیمز باسہولت کھیلنے کی طاقت دیتی ہے۔

  • بہتر گرافکس کے ساتھ بڑی اسکرین؛ طویل دورانیہ، بیٹری یا لامحدود موبائل ڈیٹا کے بغیر۔

  • کی بورڈ اور ماؤس یا گیم پیڈ کے عین مطابق کنٹرول کے لیے کی میپنگ کا پورا سپورٹ۔

  • کثیر مثالی منیجر کے ساتھ بیک وقت ایک پی سی پر متعدد گیم اکاؤنٹس یا ٹاسکس۔

کھیلنے کے لئے تیار؟

مزید منجانب Artstorm FZE

مقبول موضوعات

MWT: Tank Battles - اکثر پوچھے جانے والے سوالات

  • پی سی پر MWT: Tank Battles کیسے پلے کریں؟

    پی سی پر درج ذیل مراحل پر عمل کرتے ہوئے MWT: Tank Battles کھیلیں:

    • MEmu ڈاؤن لوڈ کریں، پھر انسٹال کریں اور اس کو لاؤنچ کریں
    • گوگل پلے اسٹور میں لاگ ان کریں، گیم انسٹال کریں
    • MEmu کے ساتھ پی سی پر گیم کھیلنے کا لطف اٹھائیں
  • پی سی پر MWT: Tank Battles چلانے کے لیے کم از کم سسٹم کے کیا تقاضے ہیں؟
    • انٹیل یا اے ایم ڈی پروسیسر
    • مائکروسافٹ 7 یا اس سے اوپر
    • 2GB کی میموری
    • 5GB کا مفت اسپیس
    • ہارڈ ویئر ورچولائزیشن ٹیکنالوجی
MWT: Tank Battles پی سی
MWT: Tank Battles پی سی
MWT: Tank Battles پی سی
MWT: Tank Battles پی سی