想入坑Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو,可是手机屏幕太小,一跑游戏就变烫,怎么办?使用逍遥模拟器,在电脑的大屏幕上畅快体验!在电脑上下载安装Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو,不用担心电池当掉,想玩多久玩多久,顺畅跑一天~全新的逍遥模拟器8,绝对是您体验Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو电脑版的好选择。完美的按键映射系统让Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو如端游般运行;
更多
透过逍遥模拟器,在电脑上下载Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو,享受大荧屏的畅快体验。 پیش لفظ.
پیش لفظ
نحمده و نصلى على رسوله الكريم
اسلامی ضابطہ حیات کا اصل ماخذ قرآن وحدیث ہے، خیر القرون کے بعد مسلمانوں کی تعلیم وتعلم کا موضوع ان دونوں میں منحصر تھا اور خیر القرون کے بعد فقہاء کرام نے انتھک محنت کے ذریعے قرآن وحدیث سے مسائل کا استنباط کیا اور پھر وقتا فوقتا علماء کرام فقہ کی سنگلاخ وادی میں محنت کرتے رہے اور بعد میں آنے والی امت محمدیہ کی رہنمائی کے لیے کتابیں تصنیف کرتے رہے اور اس کی ایک کڑی " شرح الوقایہ ہے جو عبید اللہ بن مسعود رحمہ اللہ تعالیٰ کی مایہ ناز تصنیف ہے اور درس نظامی میں شامل ہونے کے سبب بڑی اہمیت اور مقبولیت کی حامل ہے۔ راقم الحروف نے جس سال شرح الوقایہ پڑھی تو اس وقت اس کتاب کی کوئی معتد بہ شرح موجود نہ تھی۔ لہذا یہ داعیہ پیدا ہوا کہ اس کتاب کی آسان انداز میں شرح کی جائے۔ لہذا بندہ نے اس پر کام شروع کیا اور شرح کے وقت فقہ کی معتبر کتب مثلا شامی، فتح القدير، بحر الرائق ، کفایه عنایه بتایہ، بدائع الصنائع و غیره نیز مولانا عبدا کئی لکھنوی کا حاشیہ مد نظر رکھا گیا ہے۔ اور انتھک کوشش کی گئی ہر نقل مذاہب تفصیل ، صورت مسئلہ اور راجح قول کی تعیین میں وہی بات لکھی جائے جو ان محققین نے اختیار کی ہے اور راجح قول کی تعیین میں بہشتی زیور، احسن الفتاویٰ اور کا ہر کی دیگر کتب کو مد نظر رکھا گیا ہے۔ بندہ نے پوری کوشش کی ہے کہ میرا انداز بیان ایسا ہو جو اساتذہ کرام اور طلبہ کے لیے یکساں مفید ہو، اس کے باوجود بندہ ایک طالب علم ہے اور کسب فقہ کی تالیف میں یہ بندہ کا پہلا قدم ہے۔ لہذا اگر کوئی لغزش اور چوک ہوگی ہو تو قارئین سے درخواست ہے کہ میری تشریح میں جہاں کوتاہی نظر آئے تو اس سے مجھے ضرور آگاہ فرمائیں۔ ان شاء اللہ دوسری اشاعت میں اس کی اصلاح کرلی جائے گی۔ اور بڑی بے رخی ہوگئی اگر میں اپنے کرم فرماؤں کا شکریہ ادانہ کروں ، خصوصاً استاد محترم مفتی طارق بشیر صاحب مدظلہ العالی کہ جن کے مشوروں سے مجھے بہت روشنی ملی ہے۔ پڑھنے والوں سے درخواست ہے کہ راقم الحروف کو دعاء خیر سے محروم نہ فرمائیں کیوں کہ جو پروردگار گناہوں کو نیکیوں سے تبدیل فرمادیتا ہے بعید نہیں کہ وہ مخلصین کی دعاؤں کی برکت سے بندہ کی اس کاوش کو طلبہ کے لیے مفید بنادے۔ آمین
بنده آفتاب علی
ڈگری ضلع میر پور خاص محرم الحرام ۱۴۲۸ھ
更多
1. 下载逍遥安装器并完成设置
2. 启动逍遥后打开位于桌面上的谷歌商店
3. 在谷歌商店中搜索Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو
4. 下载并安装Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو
5. 下载完成后点击图标来启动
6. 通过逍遥在电脑上享受Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو
逍遥安卓是优秀的安卓模拟器,全球超过5000万用户的优先选择。逍遥安卓以虚拟化技术为核心,为用户打造突破手机配置局限的游戏平台!
大屏精细展示;无限待机,超越电池和流量限制
键鼠、手把操作全面支持,操作更精准
用逍遥多开同时运行多个游戏、应用。
Use Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو on PC by following steps: